Assignment no. 03: ‏Discussion with studentsکوویڈ ‏سے ‏متعلق ‏احتیاطی ‏تدابیر ‏اور ‏دوران ‏تعطیل ‏پڑھایٔ ‏کی ‏ھدایات

کوویڈ 19 بیماری نے دنیا کہ تمام لوگوں کو گھروں میں رہنے پر مجبور کر دیا ہے ،جس سے بچہ اسکول پہچنے سے قاصر ہے اس لیے اساتذہ نے بچوں سے فون پر گفتگو کرتے ہوئے احتیاطی تدابیر اور تعلیم سے متعلق ہدایات دے۔
کوویڈ 19 بیماری کی متعلق احتیاطی تدابیر
1-صابن سے بار بار ہاتھ دھونے کی عادت ڈالیں۔
2-گھر سے باہر بلا ضرورت نہ نکلے۔
3-گھر سے باہر نکلنے پر فیس ماسک کا استعمال کریں۔
4-گھر سے باہر سماجی فا صلہ کو برقرار رکھیں۔
5-کھا نستے یا چھینکتے وقت اپنے منہ کو ڈھانپں۔
6-تقاریب میں شرکت نہ کریں۔
7-بیماری کی علامت جیسا کہ کھانسی ،سردی ،بخار ہونے پر فوری دواخانے سے ربط کریں۔
8-اچھی صحت مند غذاؤں کا استعمال کریں۔
9-روزآنہ ورزش کریں۔
پڑھائی اور مشغولیت کے متعلق ہدایات
1-علم ریاضی کے بنیادی اعمال پر مشق کریں۔
2-پچھلی جماعت کی کتابیں پڑھیں۔
3-اخبارات ،رسالہ اور دیگر کتابوں کا مطالعہ کریں۔
4-خوشخط لکھنے کی مشق کریں۔
5-پڑھاۓ گۓ اسباق کی دوبارہ یاد دھانی کریں۔


Comments